ہم وہ لوگ ہیں، جو پارکنگ ٹوکن لینے کے لیے لائن میں پر امن کھڑے ہو کر انتظار نہیں کر سکتے اور کشمیری مسلمان آزادی کے لیے 72 برسوں سے انتظار کررہے ہیں،،،
پروفائل کالی کرنے اور یوم سیاہ منانے سے کچھ نہیں ہونے والا ہم نے 1947 میں کالے جھنڈے کیوں نہیں لہرائے کیوں
نہ 1947 میں بھی صرف ایام سیاہ تک ہی محدود رہا جاتا
#Boycott_United_Nations