Friday, 6 April 2018

ہم عاری لوگ publishing date.📆

انتہائی مخلصانہ کوشش سے لکھی گئی میری تحریر
ہم عاری لوگ
جسکا ابتدائیہ میں نے اپلوڈ کیا اور میرے کئی دوستوں نے اسے پڑھ کر میری تحریری جزبے کو سراہا اور مزید مہنت کرنے کی تلقین کی۔کئی دوستوں نے اس کے بارے میں اپنی اراء بھی پیش کیں ۔
اس تحریر کا کافی حصہ مکمل ہو چکا ہے۔جسے جلد ہی مکمل کر لوں گا، اس تحریر میں جدید نظریات کے حامل لوگوں کے امور زمہ داری کا ذکر کیا گیا ہے جبکہ ہماری غلطیوں کو ہائی لائٹ کرنے کی کوشش کی گئی ہے،
امید ہے تمام لوگ اسے بہت پسند کرتے ہوئے دوسروں تک پہنچائیں گے،
ہم عاری لوگ 16 مارچ 2018 بروز پیر کو
کمپوز ہو گی،