Sunday, 27 August 2017

حضرت بابا حاجی شیر علیہ رحمہ

حضرت بابا حاجی شیر علیہ رحمہ کا شمار برصغیر پاک و ہند کے اول مسلم صوفیاء میں ہوتا ہے۔
آپ نے اسلام بطور مزہب کی تبلیغ میں اہم کردار ادا کیا۔آپ نے walie sindhاور اسلامی فورسس کے درمیان ہونے والی جنگ میں بھی شرکت کی۔اور اسکے نتیجے میں آپکو قیدی کی حیثیت سے مدینہ شریف لایا گیا۔
وہاں آپ دینی علوم سے بہت متاثر ہوئے اور 27رمضان المبارک 131 ھجری کو حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا ۔ اور مختلف صحابہ کرامؓ سےعلوم دینیہ حاصل کیے ۔اسی دوران آپ نے حج بھی ادا فرمایا۔آپ نے حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی درگاہ عالیہ پر بھی کئی دن گزارے۔
آپکی درگاہ عالیہ بورے والا کے قریب میں واقع گاؤں نمبر 313 میں ہے۔
حضرت بابا فرید الدین گنج شکر علیہ رحمہ سمیت کئی صوفیاء دین وہاں چیلا کر چکے ہیں۔
وہ کنواں جہاں بابا فرید الدین علیہ رحمہ کئی سال تک الٹے لٹکے رہے۔آپکی درگاہ عالیہ سے کم و بیش 5 منٹ کے فاصلے پر ہے۔
اللہ تعالیٰ آپکی قبر انور پر بے شمار رحمتوں کا نزول فرمائیں۔آمین
تحریر::آحمد بلال ابن نزیر احمد